15 فروری 2012 - 20:30

واشنگٹن … امريکي حکام کا کہنا ہے کہ اوباما انتظاميہ ايٹمي اسلحے ميں کمي کرنے پر غور کر رہي ہے.

ابنا: جس کے بعد جوہري وارہيڈز ميں 80 فيصدتک کمي ہوجائے گي. امريکي اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کي شرط پر بتايا کہ وائٹ ہاو?س روس سے ايٹمي اسلحے ميں کمي اور سيئول ميں آئندہ ہونے والے بين الاقوامي سمٹ ميں بات کرے گا.

امريکا نے 1790 وارہيڈز نصب کيئے ہوئے ہيں. نئي پاليسي پر نظر ثاني کے بعد ان کي تعداد 2018 تک 300 سے وارہيڈز 400 تک بھي ہوسکتي ہے. ان کا کہنا تھا کہ يہ تجاويز ابھي بالکل ابتدائي مراحل ميں ہيں اور امريکي صدر کو پيش نہيں کي گئي ہيں.  .......

/169